صبح صبح کراچی سے انتہائی بری خبر آگئی
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی2 نمبر میں زہریلا کھانا کھانے سے بچی جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں پکایا گیا زہریلا کھانا کھانے سے 4افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ زہر خوانی سے متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچی کی موت کی وجہ زہریلا… Continue 23reading صبح صبح کراچی سے انتہائی بری خبر آگئی