پشاورکے سب سے بڑے فلائی اوور کی تعمیر کا اعلان
پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی برائے قانون عارف یوسف نے کہا ہے کہ کینٹ ایریامیں چار مقامات پر پیدل چلنے والوں کےلئے پل اور پریس کلب سے قیوم سٹیڈیم تک فلائی اوور روڈ تعمیر کیا جائے گا۔یہ بات انہوں نے سٹیشن کمانڈر کینٹ بورڈ سے ملاقات کے دوران بتائی۔اس موقع پر ایڈوائزر کینٹ بورڈمیجر… Continue 23reading پشاورکے سب سے بڑے فلائی اوور کی تعمیر کا اعلان