جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سکھر ‘ پولیس اور ڈاکوﺅں میں مقابلے ،4ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

سکھر(نیوز ڈیسک)سکھر کے مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس اور ڈاکوﺅں میں مقابلے ،4ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار اور 9فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی تنویر حسین کے مطابق ضلع کے 4 تھانوں جن میں تھانہ مبارک پور،پٹنی ،جنوجی اور سانگی میں پولیس کے ڈاکوﺅں سے مقابلے ہوئے ،ان مقابلوں میں 4ڈاکوﺅں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ 9فرار ہونے میں کامیاب رہے ہیں۔ایس ایس پی سکھر کے مطابق گرفتار ڈاکوﺅں کی شناخت احسان کھوسو،شفیع کھوسو،عمران چانڈیو اور عبدالجبار کے نام سے ہوئی ہے ،جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…