پی آئی اے کے جہازمیں انوکھاواقعہ،مسافر ششدر
کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے جہازمیں انوکھاواقعہ،مسافر ششدر،کراچی سے پشاور آنے والی سرکاری ایئرلائنز پی آئی اے کی پرواز چوہا گھس جانے سے تاخیر کا شکار ہوگئی -پی آئی اے کی پرواز 350 صبح 7کی بجائے 8 بجے پشاور کے باچاخان ایئرپورٹ پہنچی۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق کراچی سے پشاور کیلئے صبح 5… Continue 23reading پی آئی اے کے جہازمیں انوکھاواقعہ،مسافر ششدر