ریحام خان چانٹے سے کم پر بات ہی نہیں کرتیں ،عارف نظامی کے انکشافات،عمران خان اورریحام کو انتباہ
لاہور( نیوزڈیسک)عمران خان اور ریحام کی شادی اور بعد ازاں علیحدگی کی خبر دینے والے سینئر صحافی عارف نظامی نے کہا ہے کہ دونوں کی شادی کی وحی نازل نہیں ہوئی تھی خبر موجود تھی جسے تصدیق کرنے کے بعد نشر کیا ، اگر ریحام خان اپنی کوئی بات کہنا چاہتی ہیں تو پلیٹ فارم… Continue 23reading ریحام خان چانٹے سے کم پر بات ہی نہیں کرتیں ،عارف نظامی کے انکشافات،عمران خان اورریحام کو انتباہ