جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران فاروق قتل کیس‘ملزمان کی 14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کے قتل کیس میں گرفتار تین ملزموں کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر آج دوبارہ انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیاجہاں ملزمان معظم علی ، خالد شمیم اور محسن علی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے ملزمان کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے ایف آئی اے کو ملزمان کو 18جنوری کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم بھی دے دیاہے۔ یادرہے کہ ملزموں سے ڈائریکٹر ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ مظہر کاکا خیل کی سربراہی میں قائم جے آئی ٹی تفتیش کر رہی ہے۔ عمران فاروق کے قتل کا مقدمہ بھی ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ اسلام آباد میں درج کیا گیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…