جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

2016ءمیں 5سرکاری چھٹیاں ایسی جنہوں نے ملازمین کو پریشان کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)2016ءمیں 5سرکاری چھٹیاں ایسی جنہوں نے ملازمین کو پریشان کردیا،نئے سال کے کلینڈر کے مطابق سال نو کا آغاز جمعہ المبارک سے ہوگا جبکہ اختتام ہفتہ کے دن سے ہوگا۔اس بار حکومت پاکستان کی طرف سے اعلان کردہ تعطیلات کے مطابق یکم مئی، یوم آزادی پاکستان، عید الضحی، عید میلاد النبی ، کرسمس اور یوم قائداعظم بروز اتوار آنے سے عوام سرکاری چھٹیوں کے مزے سے لطف اندوز نہیں ہو سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…