کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں ایک فلم کے پریمئر کی تقریب میں سابق صدر پرویز مشرف نے شرکت کی۔ سابق صدر نے نواب اکبر بگٹی کے قتل پر معافی مانگنے کے حوالے سے جمیل بگٹی کا دعویٰ سختی سے مسترد کر دیا۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ وہ ایسے آدمی نہیں ہیں جو کسی سے معافی مانگیں۔ نواب اکبر بگٹی کے بیٹے جمیل بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز مشرف نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں معافی مانگی ہے
”معافی “پرویزمشرف کے جواب نے سب کوحیران کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































