موسمیاتی تبدیلیاں،پاکستان کیلئے انتہائی بری خبر آگئی
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث جنوبی ایشیائی خطے میں”ہیٹ سرپلس“ زون میں آگیا،پاکستان سے مون سون کا پورا سیزن غائب ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ، بارشوں میں بے پناہ زیادتی، خشک اور سرد موسم سرما، طویل خشک سالی پاکستان کا مقدر ہوسکتی ہے،پاکستان میں زراعت کا شعبہ بری طرح… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیاں،پاکستان کیلئے انتہائی بری خبر آگئی