عمران خان نے پھر جلدی دکھادی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عمران خان ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے ۔عمران خان کا ووٹ نمبر 616 ہے جو وارڈ نمبر 4 کے پولنگ اسٹیشن میں درج ہے ۔عمران خان کی پرچی پی ٹی آئی کے مقامی رہنما الیاس مہربان نے بنوائی ہے ۔عمران خان ووٹ ڈالنے کیلئے موہڑہ نور پہنچ گئے ۔ عمران… Continue 23reading عمران خان نے پھر جلدی دکھادی