مودی کی سبز قدمی،نوازشریف کوبھی مشکل میں ڈال گئے
لاہور(نیوزڈیسک)مودی کی سبز قدمی،نوازشریف کوبھی مشکل میں ڈال گئے،بغیرویزوں کے پاکستان میں داخل ہونے کا معاملہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا اب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے جمعہ کو لاہورہائیکورٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ پاکستان کے خلاف درخواست دائر کی… Continue 23reading مودی کی سبز قدمی،نوازشریف کوبھی مشکل میں ڈال گئے











































