پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

2015ءکیساگزرا؟ گیلپ سروے میں حیرت انگیز انکشاف،آپ کیا کہتے ہیں؟

datetime 2  جنوری‬‮  2016
Pakistani people wave national flags during a presentation of sweets from the Pakistani Rangers to the Indian Border Security Force to celebrate Pakistan's Independence Day at the Pakistan-India border at Wagah, 14 August 2007. Pakistan celebrated the 60th anniversary of independence on Tuesday with prayers and a national minute of silence, low-key festivities for a country in the grip of political and religious turmoil. AFP PHOTO/Arif ALI (Photo credit should read Arif Ali/AFP/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) گیلپ سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2015ءمیں پاکستانیوں کی اکثریت اپنی زندگی سے خوش ہیں ۔ سروے میں عوام سے پوچھا کیا گیا کہ کیا آپ ذاتی طور پر اپنی زندگی سے خوش ہیں؟تو سروے میں شامل 65 فیصد افراد نے اس کا جواب ہاں میں دیا جبکہ صرف 4 فیصد نے اپنی زندگی سے ناخوش ہونے کاکہا، 29 فیصد نے کہا کہ نہ تو وہ خوش ہیں نہ زندگی سے ناراض ہے ¾ 2 فیصد نے اس سوال پر کو ئی رائے نہیں دی۔جب سروے میں پاکستانی عوام سے یہ پوچھا گیا کہ کیا 2016 ءان کےلئے 2015 ءسے بہتر سال ہوگا؟تو جواب میں سروے میں 54 فیصد افراد اس بارے میں بہت پرامید نظر آئے اور کہ نیا سال یقینا بہتر سال ہوگا، صرف 16 فیصد نئے سال سے مایوس تھے، جبکہ 24 فیصد نہ پرامید تھے نہ مایوس تھے ¾6 فیصد نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…