کوئٹہ میںتین جگہوں پر دھماکے ،متعدد افراد زخمی
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سورش زدہ صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تین دھماکوں سے دوبچون سمیت چھ افراد بری طرح جھلس گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق دھماکے تین مختلف گھروں میں گیس لیکج سے ہوئے دھماکوں کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ اسپتال… Continue 23reading کوئٹہ میںتین جگہوں پر دھماکے ،متعدد افراد زخمی