ریحام خان کا”تبدیلی “شو، پہلے ہی پروگرام میں بڑی آفرہوگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کی شرمیلا فاروقی نے ریحام خان کو سیاست میں حصہ لینے کا مشورہ دےدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نجی ٹی وی نیو چینل پر اپنے نئے پروگرام “تبدیلی ود ریحام” کا آغاز کردیا ہے۔ ان کے پہلے پروگرام میں… Continue 23reading ریحام خان کا”تبدیلی “شو، پہلے ہی پروگرام میں بڑی آفرہوگئی