ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمران فاروق قتل کیس میں بڑی پیشرفت

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس میں بڑی پیشرفت

کراچی(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار 3 ملزموں کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے گرفتار ملزموں کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی سماعت کی۔ ایف آئی… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس میں بڑی پیشرفت

سمندر پا رپاکستانیوں کا بڑمطالبہ پورا ہونیوالا ہے

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

سمندر پا رپاکستانیوں کا بڑمطالبہ پورا ہونیوالا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار کے معاملے پر ڈائریکٹوریٹ برائے اوورسیز قائم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ ڈائریکٹوریٹ ریسرچ آفیسر شاہد اقبال کی سربراہی میں قائم کیا گیا ہے جو اوورسیز… Continue 23reading سمندر پا رپاکستانیوں کا بڑمطالبہ پورا ہونیوالا ہے

رینجرز توسیع معاملہ ،آخر وزیر اعلیٰ سندھ کے منہ سے سچ نکل ہی گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

رینجرز توسیع معاملہ ،آخر وزیر اعلیٰ سندھ کے منہ سے سچ نکل ہی گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ رینجرز اختیارات کے معاملے کو کیوں بڑھایا جارہا ہے اختیارات تو میرے پاس بھی نہیں ہیں۔سندھ اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے بعد وزیراعلی سید قائم علی شاہ ایوان سے باہر آئے تو صحافیوں نے رینجرز اختیارات میں توسیع سے متعلق سوالات کی… Continue 23reading رینجرز توسیع معاملہ ،آخر وزیر اعلیٰ سندھ کے منہ سے سچ نکل ہی گیا

حکومت کا تمام مذہبی تہواروں پر خصوصی چھٹیاں دینے کا فیصلہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

حکومت کا تمام مذہبی تہواروں پر خصوصی چھٹیاں دینے کا فیصلہ

سرگودھا (آن لائن) حکومت نے تمام مذہبی تہواروں پر خصوصی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اقلیت بھی شامل ہے ہندو برادری‘ سکھ برادری‘ مسیح برادری کو بھی ان کے مذہبی تہواروں پر خصوصی چھٹیاں دی جائینگی جس کےلئے حکومت نے خصوصی اقدامات شروع کردیئے ہیں حکومت نے تمام محکموں کو ایک سرکلر… Continue 23reading حکومت کا تمام مذہبی تہواروں پر خصوصی چھٹیاں دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے رینجرز بارے انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

سندھ حکومت نے رینجرز بارے انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کا رینجرزکوجدید انٹیلی جنس آلات فراہم کرنے کا فیصلہ، انیٹلی جنس آلات کی خریداری پر 13 کروڑ 86 لاکھ خرچ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز نے آپریشن کو پایا تکمیل تک پہنچانے کیلئے درخواست کی تھی، وزیراعلی سندھ نے ہدایت کی ہے کہ رینجرزکوجدید انٹیلی جنس سٹم فوری فراہم… Continue 23reading سندھ حکومت نے رینجرز بارے انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

پشاور حملے کے بعد فہد محمود خان نے قوم کے بچوں لئے ایک اہم کام کر ڈالا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

پشاور حملے کے بعد فہد محمود خان نے قوم کے بچوں لئے ایک اہم کام کر ڈالا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی پبلک اسکول پر گذشتہ برس دسمبر میں ہونے والے حملے کے بعد فہد محمود خان، اپنے 7 سالہ بیٹے کو تو اسکول سے گھر لے آئے، لیکن وہ اس واقعے پر شدید صدمے میں تھے.فہد محمود کے مطابق “میں صدمے میں تھا کہ کوئی کس طرح معصوم بچوں کے ساتھ یہ کرسکتا… Continue 23reading پشاور حملے کے بعد فہد محمود خان نے قوم کے بچوں لئے ایک اہم کام کر ڈالا

لمبی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

لمبی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے بھر میں موسم سرما کے سلسلے میں 22 دسمبر سے یکم جنوری تک تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے اس طرح اسکول 11 دن کے لئے بند رہیں گے جب کہ 2… Continue 23reading لمبی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

معروف پاکستانی سائنسدان کی دھوم سرحد پار تک پہنچ گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

معروف پاکستانی سائنسدان کی دھوم سرحد پار تک پہنچ گئی

کراچی (آن لائن) چین کے بڑے قومی سائنسی ادارے چائنیز اکیڈمی آف سائنسز(سی اے ایس) نے سابق وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی سائنسدان پروفےسر ڈاکٹر عطا الرحمن کو چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے غیر ملکی رکن کی حیثیت سے منتخب کرلیا ہے، پروفےسر عطا الرحمن مسلم دنیا کے… Continue 23reading معروف پاکستانی سائنسدان کی دھوم سرحد پار تک پہنچ گئی

ممتاز قادری بارے عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

ممتاز قادری بارے عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں فاضل بنچ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی کی درخواست کی… Continue 23reading ممتاز قادری بارے عدالت نے فیصلہ سنا دیا