آخری لمحات میں دورہ بھارت، ریحام خان نے اصل وجہ بیان کردی
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے رشتہ برقرار رکھنے کے لئے آخری لمحات میں بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا تھا۔ بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد ہم خواتین… Continue 23reading آخری لمحات میں دورہ بھارت، ریحام خان نے اصل وجہ بیان کردی