محکمہ موسمیات کی پیش گوئی-کہاں کہاں بارشیں ہوںگی،شہروں کے نام جاری
کوئٹہ/اسلام آباد /کراچی /لاہور /مظفر آباد (نیوزڈیسک)صوبہ بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچاہدی ندی نالوں میں طغیانی آگئی اوررابطہ سڑکیں بہہ گئیں چمن کے قریب پاک افغان سرحدی گاﺅں میں آسمانی بجلی گر نے اور سیلابی ریلے میں بہہ کر تین افراد جاں بحق ہوگئے، ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی صوبائی حکومت… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی پیش گوئی-کہاں کہاں بارشیں ہوںگی،شہروں کے نام جاری