حکومت کی تمام کوششیں ناکام،تاثیر خاندان کا حیرت انگیزردعمل
لاہور(این این آئی)حکومت کی تمام کوششیں ناکام،تاثیر خاندان کا حیرت انگیزردعمل،کہتے ہیں شہباز تاثیر کو ذہنی آرام کی اشد ضرورت ہے،تاثیر خاندان فوری طور پر کسی طرح کی تحقیقات میں شامل ہونے کےلئے رضا مند نظر نہیںآتا ‘شہباز تاثیر اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں ،میڈیا میں آکر بات کرنا ضروری ہوا… Continue 23reading حکومت کی تمام کوششیں ناکام،تاثیر خاندان کا حیرت انگیزردعمل