الطاف حسین کے انتقال کی افواہیں،ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کاموقف بھی سامنے آگیا
کراچی(نیوزڈیسک)الطاف حسین کے انتقال کی افواہیں،ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کاموقف بھی سامنے آگیا،رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم کی جانب سے کہاگیاہے کہ قائد ایم کیو ایم کے انتقال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،ان کی طبیعت ٹھیک ہے افواہوں پر کان نہ دھرا جائے۔ قائد ایم کیو ایم کی خرابی صحت سے متعلق گزشتہ… Continue 23reading الطاف حسین کے انتقال کی افواہیں،ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کاموقف بھی سامنے آگیا