مسئلہ کشمیر۔۔ پاکستان نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسئلہ کشمیرکے بغیر مذاکرات۔۔ پاکستان نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا،پاکستان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان جب کبھی بھی مذاکرات کا عمل بحال ہوا کشمیر سمیت تمام تنازعات پر بات چیت کی جائے گی ۔ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے… Continue 23reading مسئلہ کشمیر۔۔ پاکستان نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا