مذہبی اور سیاسی جماعتوںمیں جرائم پیشہ افراد ،ڈی جی رینجرز کے صبر کاپیمانہ لبریز
کراچی (نیوزڈیسک) ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ مذہبی اور سیاسی جماعتیں جرائم پیشہ افراد کو اپنی صفوں میں جگہ نہ دیںکراچی آپریشن معیاد اور رفتار کی قید سے آزاد ہے اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جاری رہےگا۔آپریشن صرف جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لئے ہے ،… Continue 23reading مذہبی اور سیاسی جماعتوںمیں جرائم پیشہ افراد ،ڈی جی رینجرز کے صبر کاپیمانہ لبریز