مشرف کب واپس آئینگے، منظوروسان نے بتا دیا
سکھر(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ مشرف کا باہر جانا ان لوگوں کے لیے سر پرائز ہے، جو کہتے تھے ہم اصولوں پر سودے بازی نہیں کریں گے۔2018 سے پہلے مشرف واپس نہیں آئیں گے۔ یہ بات انہوں نے سکھر میں میڈیا سے بات چیت میں کہی، منظور وسان کا… Continue 23reading مشرف کب واپس آئینگے، منظوروسان نے بتا دیا