منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی ،کورنگی کراسنگ میں رینجرز کی چوکی پر دستی بم حملہ ،2اہلکار شدید زخمی

datetime 18  مارچ‬‮  2016

کراچی ،کورنگی کراسنگ میں رینجرز کی چوکی پر دستی بم حملہ ،2اہلکار شدید زخمی

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں رینجرز چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں رینجرز کی چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے کریکرپھینکا گیا جب اہلکار چوکی کے اندر موجود تھے، دستی… Continue 23reading کراچی ،کورنگی کراسنگ میں رینجرز کی چوکی پر دستی بم حملہ ،2اہلکار شدید زخمی

دبئی پہنچتے ہی پرویزمشرف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016

دبئی پہنچتے ہی پرویزمشرف نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (نیوزڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہاہے کہ میں ایک کمانڈر ہوں ¾ مجھے اپنے وطن سے پیار ہے ¾ چند ماہ بعد واپس آ جاﺅنگا ۔دبئی روانگی سے قبل پرویز مشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میں ایک کمانڈو ہوں اور مجھے… Continue 23reading دبئی پہنچتے ہی پرویزمشرف نے بڑا اعلان کردیا

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھیں گے ، ترکی کی پشاور دھماکے کی مذمت

datetime 18  مارچ‬‮  2016

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھیں گے ، ترکی کی پشاور دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ترکی نے پشاور بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھے گا۔ جمعہ کو اسلام آباد میں ترکی کے سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ترکی 16 مارچ کو پشاور میں سرکاری… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھیں گے ، ترکی کی پشاور دھماکے کی مذمت

حکومت پاکستان نے یوم پاکستان کو شایان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کرلیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016

حکومت پاکستان نے یوم پاکستان کو شایان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت پاکستان نے یوم پاکستان کو شایان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس ضمن میں پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس ،وزارتِ اطلاعات، نشریات اور قومی ورثہ نے یومِ پاکستان کو شایانِ شان طریقہ سے منانے اور نوجوان نسل کو بزرگوں کی قربانیوں سے آگاہ کرنے اور پاکستانی ثقافتی… Continue 23reading حکومت پاکستان نے یوم پاکستان کو شایان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کرلیا

منی لانڈرنگ کیس ،خاتون کو پانچ سال قید ،13کروڑ روپے جرمانہ

datetime 18  مارچ‬‮  2016

منی لانڈرنگ کیس ،خاتون کو پانچ سال قید ،13کروڑ روپے جرمانہ

لاہور(نیوزڈیسک) سپیشل جج کسٹم نے منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے خاتون کو پانچ سال قید اور 13کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔ گزشتہ روز سپیشل جج کسٹم امیر محمد خان نے کیس کی سماعت کی ۔ کسٹم پولیس نے ایک سال قبل کینٹ کی رہائشی راحت شہزادی کو 14کروڑ روپے کی… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ،خاتون کو پانچ سال قید ،13کروڑ روپے جرمانہ

راولپنڈی ، فوجی کالونی اور ملحقہ علاقوں میں مشترکہ آپریشن کے دوران 8 افغان باشندوں سمیت 22 مشکوک افراد گرفتار

datetime 18  مارچ‬‮  2016

راولپنڈی ، فوجی کالونی اور ملحقہ علاقوں میں مشترکہ آپریشن کے دوران 8 افغان باشندوں سمیت 22 مشکوک افراد گرفتار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) حساس اداروں اور پولیس نے فوجی کالونی اور ملحقہ علاقوں میں مشترکہ آپریشن کے دوران 8 افغان باشندوں سمیت 22 مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔اطلاعات کے مطابق حساس اداروں اور پولیس کی جانب سے راولپنڈی کی فوجی کالونی اور ملحقہ علاقوں میں مشترکہ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 30 افراد گرفتار… Continue 23reading راولپنڈی ، فوجی کالونی اور ملحقہ علاقوں میں مشترکہ آپریشن کے دوران 8 افغان باشندوں سمیت 22 مشکوک افراد گرفتار

انسان خطا کا پتلا ہے،ماضی میں مجھ سمیت سب سے غلطیاں ہوئیں،ریحام خان

datetime 18  مارچ‬‮  2016

انسان خطا کا پتلا ہے،ماضی میں مجھ سمیت سب سے غلطیاں ہوئیں،ریحام خان

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)چےئر مےن تحرےک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلےہ رےہام خان کا کہنا ہے کہ اےک وقت تھا کہ کسی کو مےرا نام تک معلوم نہےں تھا،انسان خطا کا پتلا ہے ،غلطےاں سب سے ہوئی ہےں ماضی مےں مجھ سے بھی ہو ئےں ہےں۔نئی دہلی مےں مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے رےہام خان… Continue 23reading انسان خطا کا پتلا ہے،ماضی میں مجھ سمیت سب سے غلطیاں ہوئیں،ریحام خان

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے توہین عدالت قانون ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے توہین عدالت قانون ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے توہین عدالت قانون ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اس قانون کا غلط استعمال ہوتا ہے اور سیاسی لوگوں کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کا اجلاس… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے توہین عدالت قانون ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

بلاول نے جن کے خلاف بیان دیا ان کے والد نے انھیں گارڈ آف آنر دیا تھا،شیخ رشید

datetime 18  مارچ‬‮  2016

بلاول نے جن کے خلاف بیان دیا ان کے والد نے انھیں گارڈ آف آنر دیا تھا،شیخ رشید

لاہور(نیوز ڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے بھارت جا رہا ہوں،خواہش ہے کہ پاکستانی ٹیم بھارت کو انکی ہی سرزمین پر ہرائے،عمران خان اور طاہرالقادری سمیت تمام اپوزیشن سے رابطے میں رہتا ہوں،وفاقی حکومت نے پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے کر عقلمندی… Continue 23reading بلاول نے جن کے خلاف بیان دیا ان کے والد نے انھیں گارڈ آف آنر دیا تھا،شیخ رشید