آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 3 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) عرب مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان کو دیکھتے ہوئے ملک میں آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے حکام کے مطابق عرب لائیٹ خام تیل کی قیمت میں… Continue 23reading آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 3 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان