بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

اہم سیاسی رہنما کی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد، جانئے کیوں؟

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر ٹیم اور قوم کو مبارک دی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بچیوں نے بھارتی ٹیم کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا۔امید ہے لڑکوں کی قومی ٹیم بھی بھارت کے خلاف فتح حاصل کرکے خوشیوں کو دوبالا کرے گی۔سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے بھی وومن قومی ٹیم کی فتح پر قوم اور ٹیم کو مبارک باددی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…