پاکستان نے ایٹمی مواد کے تحفظ کے ترمیمی کنونشن 2005کی توثیق کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے ایٹمی مواد کے تحفظ کے ترمیمی کنونشن 2005کی توثیق کر دی ہے ۔صدر مملکت ممنون حسین نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پرایٹمی مواد کے تحفظ سے متعلق معاہدے میں 2005کی ترمیم کی توثیق پر دستخط کئے ۔دفتر خارجہ کے مطابق 24فروری 2016ءکو وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت… Continue 23reading پاکستان نے ایٹمی مواد کے تحفظ کے ترمیمی کنونشن 2005کی توثیق کر دی