نہ دعا نہ سلام ، چوہدری نثار ایوان میں خاموشی سے اپنی نشست پر بیٹھ گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) السلام و علیکم نہ وعلیکم السلام‘ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ایوان میں داخل ہوئے تو انہوں نے کسی وزیر یا وزیراعظم کو سلام تک نہ کیا اور اپنی نشست پر خاموشی سے بیٹھ گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑی کوشش کے بعد ایک… Continue 23reading نہ دعا نہ سلام ، چوہدری نثار ایوان میں خاموشی سے اپنی نشست پر بیٹھ گئے