عزیزجان بلوچ نے کام کردکھایا،اہم سیاسی رہنما گرفتار
کراچی(نیوزڈیسک)حساس اداروں نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیزجان بلوچ کی نشاندھی پرکراچی کے علاقے کیماڑی میں کارروائی کرکے سیاسی جماعت کے رہنما کو حراست میں لے لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق رات گئے حساس ادارے نے کیماڑی میں کارروائی کرکے سیاسی جماعت کے رہنما دلاور شاہ کو گرفتار کرلیا، ذرائع کے مطابق دلاور شاہ… Continue 23reading عزیزجان بلوچ نے کام کردکھایا،اہم سیاسی رہنما گرفتار