ضمنی انتخابات میں (ن) کی کامیابی عوام کا حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے ‘ رانا ثنا اللہ
لاہور( نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر قانون وپارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ملتان اور وزیر آباد کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی کامیابی عوام کا وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے ،عمران خان کے ” اتحادی “شیخ… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں (ن) کی کامیابی عوام کا حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے ‘ رانا ثنا اللہ