ورلڈ ٹی 20میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی ،سابق کرکٹرزکا بڑا مطالبہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق عظیم کرکٹرز نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کو دیکھتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم اور ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے کو یکسر تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے کہا کہ تمام شعبوں میں پاکستانی… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی ،سابق کرکٹرزکا بڑا مطالبہ