شہبازتاثیر کا کتاب لکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق گورنرپنجاب سلیمان تاثیرکے صاحبزادے شہبازتاثیرکی بازیابی اورقیدسے متعلق مزیدمعلومات سامنے آناشروع ہوگئیں ، اورشہبازتاثیرنے اپنی زندگی کے ساڑھے چارسال قید کے عرصے پرایک کتاب لکھنے کابھی فیصلہ کیاہے ۔گزشتہ روزایک میڈیاررپورٹ میں بتایاگیاہے کہ اغواء کے بعدشہبازتاثیرکووزیرستان کے ایک گاؤں میں رکھاگیااورپھرافغانستان منتقل کیاگیا،افغانستان میں شہباز تاثیراسلامک موومنٹ آف ازبکستان کی قیدمیں… Continue 23reading شہبازتاثیر کا کتاب لکھنے کا فیصلہ