شہر میں دہشت گردی کی چھائی دھند کو آپریشن کے ذریعے صاف کیا ،میجرجنرل بلال اکبر
کراچی( نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز(سندھ)میجرجنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ شہر میں دہشت گردی کی دھند چھائی ہوئی تھی جسے آپریشن کے ذریعے صاف کیا گیا،ایک ہزار افراد کو ایک دہشت گرد نے دہشت میں مبتلا کر رکھا تھا،ہم نے ڈھائی کروڑ کی آباد ی میں چھ ہزار افراد گرفتار کر کے پولیس… Continue 23reading شہر میں دہشت گردی کی چھائی دھند کو آپریشن کے ذریعے صاف کیا ،میجرجنرل بلال اکبر