ہمارے پاس بتانے کےلئے نا قابل یقین داستانیں ہیں‘ بلاول بھٹو زرداری
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے پاس بتانے کے لئے نا قابل یقین داستانیں ہیں، شہباز تاثیر بہادر خاندان کا فرد ہے ۔گزشتہ روز سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے مغوی صاحبزادے شہباز تاثیر کی بحفاظت بازیابی پر مبارکباد دینے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول… Continue 23reading ہمارے پاس بتانے کےلئے نا قابل یقین داستانیں ہیں‘ بلاول بھٹو زرداری