ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں المناک حادثہ،3 پاکستانی جگری دوست جاں بحق،ذبح کرنے کیلئے لے جایا جانے والا دنبہ معجزانہ طور پر محفوظ

datetime 18  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (نیوز ڈیسک) تیمر گرہ سے تعلق رکھنے والے 3 جگری دوست سعودی عرب میں ٹریفک کے المناک حادثہ میں جاں بحق ٗ ایک شدید زخمی ہوگیا، سعودی عرب میں محنت مزدوری کرنے والے چار دوست روز مین خان، فرید خان، عمران ساکنان مالاکنڈ پائین اور محمد زبیر سکنہ خونگی پائین پکنک منانے کیلئے اپنے موٹرکار میں سعودی عرب ریاض کے قصبہ شیویاجارہے تھے کہ راستے میں مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار لینڈ کروزر نے ان کی کار کو ٹکر ماردی جس سے کار میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں کار میں سوار تین دوست روزمین خان، فرید خان اور محمد زبیر موقع پر ہی جاں بحق ٗ چوتھا ساتھی عمران کان شدید زخمی ہوگیا حادثے میں تباہ شدہ کار کی ڈگی میں موجود پکنک میں ذبح کرنے کیلئے لے جایا جانے والا دنبہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ سعودی عرب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے روزمین خان سکنہ شاہ کو رونہ ملاکنڈ اور محمد زبیر سکنہ خونگی پائین کو پاکستان میں سپردخاک کردیا گیا ہے ٗجاں بحق نوجوان فرید خان کی میت سفری کاغذات مکمل ہونے کے باعث ریاض ہسپتال میں رکھ دی گئی



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…