پسند کی شادی کا دردناک انجام
پاکپتن(نیوزڈیسک)عارف والا کے نواحی گاؤں اڈہ چکیاں میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو ذبح کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکپتن کی تحصیل عارف والا کے نواحی گاؤں اڈہ چکیاں والا میں پسند کی شادی کرنے والے نوبیاہتا جوڑے کو ذبح کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 24 سالہ شہزاد نے 22 سالہ عذرا… Continue 23reading پسند کی شادی کا دردناک انجام