عمران خان کا خطاب،بنی گالا میں حیرت انگیز صورتحال،تحریک انصاف کو لینے کے دینے پڑ گئے
اسلام آباد (نیوزڈیسک)عمران خان کے خطاب سے قبل بنی گالا میں حیرت انگیز صورتحال،تحریک انصاف کو لینے کے دینے پڑ گئے، ڈی چوک پر دھرنے کے دوران ٹینٹ سروس دینے والوں نے واجبات کی عدم ادائیگی پر بنی گالا پر دھر نا دیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ڈی چوک میں تحریک انصاف کے دھرنے… Continue 23reading عمران خان کا خطاب،بنی گالا میں حیرت انگیز صورتحال،تحریک انصاف کو لینے کے دینے پڑ گئے