ہر ادارے میں ’’پانامہ لیگ ‘‘کے لوگ بیٹھے ہیں ،شفاف انکوائری کا امکان نہیں‘ڈاکٹر طاہر القادری
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ ہر ادارے میں ’’پانامہ لیگ‘‘کے لوگ بیٹھے ہیں، فی الحال شفاف انکوائری کا امکان نظر نہیں آرہا،وزیراعظم کی دو کمپنیوں کا الیکشن کمیشن کو جمع کروائے گئے گوشواروں میں ذکر نہیں ہے جو قومی جرم ہے،آف شور کمپنیوں میں… Continue 23reading ہر ادارے میں ’’پانامہ لیگ ‘‘کے لوگ بیٹھے ہیں ،شفاف انکوائری کا امکان نہیں‘ڈاکٹر طاہر القادری