سندھ اسمبلی میں شرمیلا فاروقی کے بیگ نے کھلبلی مچادی
کراچی(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ سندھ کی مشیر برائے ثقافت شرمیلا فاروقی کے بیگ نے سندھ اسمبلی میں کھلبلی مچادی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو بتایا گیا کہ اسمبلی کے ہال سے ایک مشکوک بیگ برآمد ہوا ہے جس پر اراکین میں خوف و… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں شرمیلا فاروقی کے بیگ نے کھلبلی مچادی