اگر ایسا ہوا تو پارٹی چھوڑ دوں گاتحریک انصاف کے اہم ترین رہنما پھٹ پڑے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف میں دھڑے بندی منظر عام پر آگئی ،پارٹی رہنماؤں نے ایک دوسرے پر الزام تراشی شروع کردی ۔شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چودھری سرور چاہیں بھی تو مجھے نہیں ہٹا سکتے ،اگرجہانگیر ترین اور چودھری سرور سے ٹکٹ لینا پڑی تو سیاست چھوڑ دوں گا۔پی ٹی آئی… Continue 23reading اگر ایسا ہوا تو پارٹی چھوڑ دوں گاتحریک انصاف کے اہم ترین رہنما پھٹ پڑے