پاناماپیپرز ،عتزازاحسن قانونی نکتہ نظر سامنے لے آئے
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سنیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہ پاناماپیپرز اہم معاملہ ہے جس کی تحقیقات فارنزک ٹیسٹ کے زریعے ہی ممکن ہے ، تحقیقات کرنا حاضر سروس یا ریٹائرڈ ججز کے بس کی بات نہیں ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ یہ تحقیقات عالمی ماہریں بینکرز سے کرائی جائیں،پاکستان کا پیسہ جہاں بھی گیا… Continue 23reading پاناماپیپرز ،عتزازاحسن قانونی نکتہ نظر سامنے لے آئے