بھارت ، افغانستان اور پاکستان سمیت مختلف علاقوں میں 7.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ، آزاد کشمیر ، بھارت اور افغانستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی بھارت میں شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا جبکہ… Continue 23reading بھارت ، افغانستان اور پاکستان سمیت مختلف علاقوں میں 7.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے