اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

گنداواہ،عبدالستار مگسی، محمد نواز مگسی اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف کو چھوڑ دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گنداواہ(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف جھل مگسی کے رہنماء عبدالستار مگسی، محمد نواز مگسی اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے مستفیٰ۔اس موقع پر انھوں نے جھل مگسی میں اپنے تمام ساتھیوں سمیت پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہا کہ ہمیں جو پی ٹی آئی سے جو امیدیں وابستہ تھیں مگر پی ٹی آئی بلوچستان میں صرف مخصوص ٹولے کی ہو کر رہ گئی ہے۔حالانکہ پی ٹی آئی کو بلوچستان میں لانے اور فعال بنانے میں پشتون بیلٹ کا اہم کردار رہا ہے مگر افسوس اسے بھی نظر انداز کیا جا رہا ہے۔انھوں نے کہا کہ اسی نا انصافی اور نظر انداز کی وجہ سے ہم پی ٹی آئی چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ اور تمام ساتھی پی ٹی آئی سے استفیٰ دے رہے ہیں۔اور آج کے بعد ہمارہ پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔انھوں نے مزید کہا کہ ہماے بڑے نواب ذوالفقار علی خان مگسی اور دیگرز نوابزدگان مخلص اور مہربان ہیں۔جھل مگسی کے عوام کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں۔بغیر اقتدار کے بھی جھل مگسی کے عوام کی دن رات ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیئے کوشاں ہیں اور ہم این اے 267 جھل مگسی۔ کچھی کے ضمنی انتخابات میں نوابزدہ میر خالد خان مگسی کی مکمل حمایت کا اعلان کر تے ہیں۔اور انشاء اللہ نوابزادہ میر خالد خان مگسی کی جیت یقینی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…