ڈولفن فورس کا دائرہ کار مزید4 بڑے شہروں میں بڑھانے کا فیصلہ
لاہور( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدار ت اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈولفن فورس کا دائرہ کار مزید 4 بڑے شہروں میں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کے بعد ملتان، راولپنڈی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں بھی ڈولفن فورس کا قیام… Continue 23reading ڈولفن فورس کا دائرہ کار مزید4 بڑے شہروں میں بڑھانے کا فیصلہ