حساس ادارے کے اہلکار کے قتل کامعمہ حل
پشاور(نیوزڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد میں حساس ادارے کے ریٹائرڈ اہلکار کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اقبال جرم کرلیا ۔سی ٹی ڈی کے مطابق حیات آباد میں حساس ادارے کے ریٹائرڈ اہلکارعبدالطیف کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کیاتھا ۔سی ٹی ڈی نے کاروائی… Continue 23reading حساس ادارے کے اہلکار کے قتل کامعمہ حل