ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ایک جانب عمران خان کا خطاب دوسری جانب شاہ محمودقریشی کا اعلان،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

datetime 10  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)ایک جانب عمران خان کا خطاب دوسری جانب شاہ محمودقریشی کا اعلان،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور انہوں نے کھل کر تحریک انصاف میں دھڑے بندی کی تصدیق کرتے ہوئے جہانگیر ترین اور چودھری سرورپر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کردی ،شاہ محمود قریشی نے چوہدری سرورپر خود کو ہٹانے کی سازش کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چوہدری سرور چاہیں بھی تو مجھے نہیں ہٹا سکتے اگر ایسا وقت آگیا کہ مجھے جہانگیرترین اورچوہدری سرور سے ٹکٹ لینے کی ضرورت پڑی تو میں سیاست ہی چھوڑ دوںگا، تحریک انصاف کے کنونشن سے خطا ب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کے صبر کا پیمانہ لبریزہوگیاانہوں نے کہا کہ عمران خان کو مجھ پر مکمل اعتماد ہے مجھے دو مرتبہ وائس چیئرمین منتخب کیاگیا انہوں نے انتباہ کیا کہ دھڑے بندی اور نظریہ بندی میں تمیز کرنا پڑے یگ خدا گواہ ہے کہ میں نے کبھی بھی دھڑے بندی نہیں کی جب کہ مجھ پر یہ الزام لگایاجاتاہے انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین کی عزت کرتاہوں لیکن جہانگیرترین یا چوہدری سرور کے آگے ٹکٹ کے لئے ہاتھ کبھ ینہیں پھیلاﺅںگا اگر ایسی نوبت آگئی تو سیاست ہی چھوڑدوںگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…