منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان کے الزامات،ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک کھل کرسامنے آگئے،اہم بات پوچھ لی،جواب دینے کا مطالبہ

datetime 10  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر سعید احمد نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے عمران خان سے کہا ہے کہ وہ اکاؤنٹس بتائیں جن سے منی لانڈرنگ ہوئی ہے۔ اتوار کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے قوم سے کئے گئے خطاب میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار میرے پرانے دوست ہیں اور انہوں نے مجھے اسٹیٹ بینک کے عہدے کے لئے رابطہ کیا تھا تاہم مجھے دوستی کی بناء پر ڈپٹی گورنر نہیں بنایا گیا بلکہ میری تعیناتی میرٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے بے بنیاد الزامات عائد کئے ہیں اچھا ہوتا کہ وہ عوام کے سامنے ان اکاؤنٹس کا بھی بتاتے جن اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ عمران خان اپنے خطاب میں کہا کہ سعید احمد کو کرپشن میں مدد کے صلے میں ڈپٹی گورنر بنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…