جنید جمشید پر مشتعل ہجوم کا حملہ،تشدد ،نعرے بازی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گلوکاری چھوڑ کر مذہب کی جانب راغب ہونے والے اور ملبوسات کے معروف برانڈ کے مالک جنید جمشید پر بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک مشتعل ہجوم نے حملہ کیا۔ہفتے کو رات گئے جنید جمشید پر ہونے والے حملے میں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہے۔مذہبی رہنما… Continue 23reading جنید جمشید پر مشتعل ہجوم کا حملہ،تشدد ،نعرے بازی