دہشت گردوں کے حملوں کا خطرہ اب کہاں؟،سیکورٹی الرٹ جاری
گلگت(نیوزڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت ¾بلتستان حکومت کو خبردار کیا ہے کہ عسکریت پسند ضلع دیامیر میں حملے کر سکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے مشورہ دیا ہے کہ گلگت بلتستان پولیس سرکاری تنصیبات اور قراقرم ہائی وے پر سیکیورٹی مزید سخت کر دے۔وزارت نے ایک خط کے ذریعے گلگت-بلتستان حکومت… Continue 23reading دہشت گردوں کے حملوں کا خطرہ اب کہاں؟،سیکورٹی الرٹ جاری