ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

datetime 28  مارچ‬‮  2016

تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے صدر مقام لاہور میں پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے شہر بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پرائیویٹ اسکولز ایسویسی ایشن کے صدر کاشف مرزا نے لاہور میں ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

لاہور کے تمام پارکوں کو تالہ لگا کر بند کر دیا گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

لاہور کے تمام پارکوں کو تالہ لگا کر بند کر دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکے کے بعد شہر کے تمام پارکوں کو تالہ لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے مطابق گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد شہر میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ شہر میں سیکورٹی کے پیش نظر تمام… Continue 23reading لاہور کے تمام پارکوں کو تالہ لگا کر بند کر دیا گیا

ممتاز قادری چہلم،مشتعل مظاہرین نے میٹرو بس سٹیشن کو آگ لگا دی

datetime 28  مارچ‬‮  2016

ممتاز قادری چہلم،مشتعل مظاہرین نے میٹرو بس سٹیشن کو آگ لگا دی

اسلام آباد(نیوز ذڈیسک )پارلیمنٹ کی طرف مارچ کر نے والے ممتاز قادری کے چہلم کے شرکا ءنے چائنہ چوک میٹرو بس سٹیشن کو آگ گا دی ۔تفصیلات کے مطابق مارچ کے شرکاءکے اسلام آباد میٹروبس کے تمام سٹیشنزکو نقصان پہنچایا ہے جبکہ چائنہ چوک میں واقع میڑو بس کے سٹیشن کو آگ لگا دی گئی… Continue 23reading ممتاز قادری چہلم،مشتعل مظاہرین نے میٹرو بس سٹیشن کو آگ لگا دی

دوسری شادی کیوں کی؟ مینگورہ میں بیوی نے ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

دوسری شادی کیوں کی؟ مینگورہ میں بیوی نے ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

سوات(نیوزڈیسک) مینگورہ میں دوسری شادی کرنے پر بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کردیا۔اطلاعات کے مطابق وادی سوات کے شہر مینگورہ کے ریائشی شیر علی نے چند ماہ قبل دوسری شادی کی تھی، جس کی وجہ سے سے اس کی پہلی بیوی سے آئے روز نوک جھونک چلتی رہتی تھی ¾ہفتے اور اتوار کی… Continue 23reading دوسری شادی کیوں کی؟ مینگورہ میں بیوی نے ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

حملہ اورالزامات اپنی جگہ۔ جنید جمشید نے بڑے کام کاآغازکردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

حملہ اورالزامات اپنی جگہ۔ جنید جمشید نے بڑے کام کاآغازکردیا

کراچی (نیوزڈیسک) دل دل پاکستان فیم سابق گلوکار جنید جمشید نے جزا فوڈز کے نام سے بین الاقوامی معیار کا ادارہ بنالیا ہے ۔ گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں اپنی نئی پراڈکٹس کی تعارفی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بے ایمانی سے تجار ت ترقی نہیں کرتی قوم کو… Continue 23reading حملہ اورالزامات اپنی جگہ۔ جنید جمشید نے بڑے کام کاآغازکردیا

نہ پٹرول، نہ ڈیزل نہ گیس،خیبرپختونخوا حکومت کا انوکھی ٹرانسپورٹ متعارف کرانے کافیصلہ

datetime 28  مارچ‬‮  2016

نہ پٹرول، نہ ڈیزل نہ گیس،خیبرپختونخوا حکومت کا انوکھی ٹرانسپورٹ متعارف کرانے کافیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے پرانے رکشوں کی بجائے سولر رکشے متعارف کرانے کافیصلہ کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے حکومت نے سورج کی روشنی اور حرارت سے چلنے والے سولر رکشے متعارف کرانے کا فیصلہ کیااور اس ضمن میں محکمہ ٹرانسپورٹ سے منظوری لیے جانے کا انتظار ہے ۔ سولر… Continue 23reading نہ پٹرول، نہ ڈیزل نہ گیس،خیبرپختونخوا حکومت کا انوکھی ٹرانسپورٹ متعارف کرانے کافیصلہ

کرکٹ کی تباہی،عمران خان نے فکسنگ کا الزام لگادیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

کرکٹ کی تباہی،عمران خان نے فکسنگ کا الزام لگادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے پاس اقربا پروی کو پروان چڑھانے والے وزیر اعظم ہیں جنہوںنے ایک الیکشن فکسر کو پاکستانی کرکٹ فکس کرنے کیلئے پی سی بی کا چیئرمین مقرر کر دیا ۔اپنے ٹویٹ پیغام میں عمران خان کا کہنا… Continue 23reading کرکٹ کی تباہی،عمران خان نے فکسنگ کا الزام لگادیا

بھارتی جاسوس کو حساس اداروں کارگڑا،بڑا اعتراف کرلیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

بھارتی جاسوس کو حساس اداروں کارگڑا،بڑا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوس کل بھوشن یادو نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ اس نے بلوچ علیحدگی پسندوں کو پاکستانی بندرگاہوں پر حملوں کی تربیت فراہم کی۔تفصیلات کے مطابق کل بھوشن یادو سے سفری دستاویزات اور متعدد جعلی شناختی کارڈ بھی برآمد ہوئے ¾ اسے حراست میں لے کر اسلام آباد… Continue 23reading بھارتی جاسوس کو حساس اداروں کارگڑا،بڑا اعتراف کرلیا

اسلام آباد،متعدداہلکار ہسپتال پہنچ گئے،ٹرپل ون بریگیڈ نے بڑا کام کردکھایا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد،متعدداہلکار ہسپتال پہنچ گئے،ٹرپل ون بریگیڈ نے بڑا کام کردکھایا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹرپل ون بریگیڈ نے بڑا کام کردکھایا،آئی ایس پی آر کے مطابق، امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے ٹرپل ون بریگیڈ کے دستے ریڈ زون میں پہنچ گئے ہیں۔ایکسپریس چوک میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے مابین شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن کے نتیجے میں 23 پولیس اور 8 رینجرز اہلکاروں… Continue 23reading اسلام آباد،متعدداہلکار ہسپتال پہنچ گئے،ٹرپل ون بریگیڈ نے بڑا کام کردکھایا