اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ڈی چوک دھرنا آرمی کے ہیلی کاپٹر پر جوتوں کی بارش کر دی گئی شرکا کیا کہتے رہے ؟افسوسناک مناظر‎‎

datetime 29  مارچ‬‮  2016

ڈی چوک دھرنا آرمی کے ہیلی کاپٹر پر جوتوں کی بارش کر دی گئی شرکا کیا کہتے رہے ؟افسوسناک مناظر‎‎

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)ممتاز قادری کے چہلم کے موقع پر اتوار کو لیاقت باغ راولپنڈی سے نکلنے والے جلوس کے شرکاءاس وقت ڈی چوک پر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں جنہیں آج 3روز گزر چکے ہیں۔ان کی وجہ سے جڑواں شہروں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے ۔گزشتہ روز اس وقت ایک افسوسناک… Continue 23reading ڈی چوک دھرنا آرمی کے ہیلی کاپٹر پر جوتوں کی بارش کر دی گئی شرکا کیا کہتے رہے ؟افسوسناک مناظر‎‎

لاہور سے سانحہ گلشن اقبال پارک کے 3 مبینہ سہولت کار گرفتار

datetime 29  مارچ‬‮  2016

لاہور سے سانحہ گلشن اقبال پارک کے 3 مبینہ سہولت کار گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک) رینجرز اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے راج گڑھ میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ گلشن اقبال پارک کے 3 مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اہم دستاویزات برآمد کرلیں ہیں۔ لاہور کے علاقے راج گڑھ میں رینجرز اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد… Continue 23reading لاہور سے سانحہ گلشن اقبال پارک کے 3 مبینہ سہولت کار گرفتار

ممتاز قادری کو پھانسی کس کے کہنے پر دی گئی ، اوریامقبول جان کا انکشاف

datetime 29  مارچ‬‮  2016

ممتاز قادری کو پھانسی کس کے کہنے پر دی گئی ، اوریامقبول جان کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں سزائے موت پانے والے ممتاز قادری کے حوالے سے تاحال میڈیا پر بحث و مباحثے جاری ہیں۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا کہ ممتاز قادری کو پھانسی ایک غلط قدم تھا۔جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ… Continue 23reading ممتاز قادری کو پھانسی کس کے کہنے پر دی گئی ، اوریامقبول جان کا انکشاف

سانحہ گلشن اقبال پارک،تحقیقات کے لیے 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل

datetime 29  مارچ‬‮  2016

سانحہ گلشن اقبال پارک،تحقیقات کے لیے 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل

لاہور (نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے گلشن اقبال پارک دھماکے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے,دھماکے کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی جے آئی ٹی 5ممبران پر مشتمل ہے جس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ ،متعلقہ ایس ایچ اواور انوسٹی گیشن آفیسر شامل ہونگے… Continue 23reading سانحہ گلشن اقبال پارک،تحقیقات کے لیے 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل

کن لوگوں سے بچنے کے لیے ٹی وی لانچ کرنا چاہتا ہوں, ملک ریاض کاحیران کن انکشاف

datetime 29  مارچ‬‮  2016

کن لوگوں سے بچنے کے لیے ٹی وی لانچ کرنا چاہتا ہوں, ملک ریاض کاحیران کن انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے بزنس ٹائیکون ملک ریاض حال ہی میں ایک خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے ملک ریاض حسین نے اپنے آئندہ کے لائحہ عمل سے پردہ اٹھا دیا۔اب 66 سالہ بزنس ٹائیکون اپنا میڈیا ایمپائر کھڑا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جسے وہ اپنے کام کو فروغ دینے اور اپنے مخالفین کو… Continue 23reading کن لوگوں سے بچنے کے لیے ٹی وی لانچ کرنا چاہتا ہوں, ملک ریاض کاحیران کن انکشاف

کا لعد م تنظیم نے حملہ آور کی تصو یر اور نا م جا ری کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

کا لعد م تنظیم نے حملہ آور کی تصو یر اور نا م جا ری کر دیا

لا ہور (ویب ڈیسک) پا کستان جنگجو تنظیم جما عت الا حرار نے لا ہور حملہ آور کی تصویر اور نا م جا ن کر دیا ہے جنگجو تنظیم نے دعو یٰ کیا ہے کہ گلشن اقبال پا رک میں خود کش حملہ آور اکیلا نہیں تھا اور بم دھماکے کے دوران بنا ئی گئی… Continue 23reading کا لعد م تنظیم نے حملہ آور کی تصو یر اور نا م جا ری کر دیا

کیا شہباز شریف کینسر کے مریض ہیں ؟ کیا وہ مریضوں کیلئے خون دے سکتے ہیں ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2016

کیا شہباز شریف کینسر کے مریض ہیں ؟ کیا وہ مریضوں کیلئے خون دے سکتے ہیں ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور میں گلشن اقبال پارک کے افسوسناک واقعے کے بعد خادم اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ہسپتال میں مریضوں کیلئے خون کا عطیہ دیا ۔ ماضی میں ان کو کینسر جیسا مرض لاحق رہنے کی وجہ سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر طرح طرح کے سوالات اٹھاناشروع کردیئے تھے لیکن حقیقت یہ ہے… Continue 23reading کیا شہباز شریف کینسر کے مریض ہیں ؟ کیا وہ مریضوں کیلئے خون دے سکتے ہیں ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی

رمضان شوگرمل میں کام کرنیوالے 40بھارتیو ں کوویزے جاری کرنے کا انکشاف

datetime 29  مارچ‬‮  2016

رمضان شوگرمل میں کام کرنیوالے 40بھارتیو ں کوویزے جاری کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خاندان کی ملکیت ’’ رمضان شوگرمل‘‘ میں کام کرنے والے چالیس بھارت شہریوں کو ویزے جاری کرنے کے ساتھ ساتھ پروٹوکول دینے کا بھی انکشاف ۔ نجی ٹی وی کے مطابق رمضان شوگرمل میں کام کرنے والے بھارت سے آئے افرادکوویزے جاری کرنے کے بعدسرکاری گاڑیوں… Continue 23reading رمضان شوگرمل میں کام کرنیوالے 40بھارتیو ں کوویزے جاری کرنے کا انکشاف

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد اور تھوڑ پھوڑ پر سخت برہمی کا اظہار

datetime 28  مارچ‬‮  2016

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد اور تھوڑ پھوڑ پر سخت برہمی کا اظہار

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد اور تھوڑ پھوڑ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چہلم کی آڑ میں جس طرح قانون کی نفی کی گئی وہ کسی صورت قابل قبول نہیں ¾ انتظامیہ جڑواں شہریوں کے اوقات… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد اور تھوڑ پھوڑ پر سخت برہمی کا اظہار